بلوچستان میں ایک اضافی کمانڈ کی تشکیل اورکورکمانڈر تعینات کرنے کا فیصلہ، مرکز تربت ہوگا پاک ایران سرحد اور سی پیک روٹ کو محفوظ بنانے کے لئے بلوچستان میں ایک نئی کمانڈ کی تشکیل کی جائیگی اور کورکمانڈر تعینات ہوگا، ہیڈکوارٹر تربت ہوگا۔ وفاقی وزیر داخلہ