بلوچستان میں جب رات کے تین بجے اس نیوی اہلکار کو بس سے اتارا گیا تو اس نے ملک دشمنوں کو کہا کہ میں موت سے نہیں ڈرتا لیکن میں گھر میں اکیلا کمانے والا ہوں، اس لیے مجھے گولی مت مارو، راء کے پالتو کتوں نے اس کے سر پر تین گولیاں ماریں۔ بس میں ساتھ بیٹھا ہوا بلوچ مسافر یہ بتاتے ہوئے رو پڑا۔ افواج پاکستان، آپکی عظمت کو سلام