بنگلا دیش نے ویسٹ انڈیز کو 19 رنز سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

بنگلا دیش نے ویسٹ انڈیزکے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز2-1 سے اپنے نام کرلی۔

امریکی ریاست فلوریڈا میں منعقدہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز کا مجموعہ تشکیل دیا، اوپنرلٹن داس 61، محمود اللہ ناقابل شکست 32، شکیب الحسن 24 اور تمیم اقبال 21رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کریگ بریتھ ویٹ اور کیمو پاﺅل نے 2,2 وکٹیں اڑائیں

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.