بٹ کی جیت تمام کھلاڑیوں کو کتگیری مے آوٹ کلاس کر دیا ای پی ای نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق باکسنگ چیمپئن جیتنے کے بعد گجرانوالہ کے پہلوان نے دنیا بھر کے پہلوانوں کو ناک آوٹ کرنے کے علاوہ ریفری کو ناک آوٹ کیا جس نےعمران بٹ کخلاف 2 و وٹ مخالف کھلاڑی کو دئیے بٹ نے اپنی جیت کشمیر کے نام کر دی جبکہ سپورٹس بورڈ پر کڑی تنقید کی