بھارتی آرمی چیف کی پاکستان پر حملہ کرنے کی دھمکی، پاکستان پر حملہ کرنے سے پہلے بھارتی آرمی چیف اپنی ٹانگوں میں وزن ڈالے ، کشمیر کو آزاد کیا جائے اور ڈرامے بازی بند کی جائے، پاکستان کو درد محسوس کرانے والے پہلے اپنے درد کو تو ختم کریں ،بھارتی مودی کے بعد ایک اور ہندو کا ڈرامہ باز بیان

بادبان الرٹ : مودی کے مذاکرات کی میز سے بھاگنے کے بعد آرمی چیف کا نیا ڈرامہ سامنے آ گیا۔ بھارتی آرمی چیف نے پاکستان پر حملہ کرنے کی دھمکی دے دی اور کہا کہ ہم پاکستان پر حملہ کر دیں گے لیکن بھارتی آرمی چیف پہلے اپنی ٹانگوں میں تھوڑا وزن تو ڈالیں ۔ وہ اُس قوم کو للکار رہے ہیں جنہوں نے 600 ٹینکوں کو راکھ کا ڈھیر بنا ڈالا تھا۔ مودی کے بعد آرمی چیف کا بیان ایک نیا ڈرامہ ہے جو ہندوءوں کی ذہنیت کو بالکل سامنے لے کر آ گیا ہے۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.