بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں مقامی شہری محمد حنیف شدید زخمی، محمد حنیف پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ کھیتوں میں کام کررہا تھا …بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ سیکٹر میں سکھیال گاوں میں بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ 
بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں مقامی شہری محمد حنیف شدید زخمی،

محمد حنیف پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ کھیتوں میں کام کررہا تھا
پاکستان رینجرز نے بھارت سے فلیگ میٹنگ کا مطالبہ کردىا

فلیگ میٹنگ میں پاکستان رینجرز بھارتی فائرنگ پر احتجاج کریں گے، 
بھارت معصوم شہریوں کو نشانہ بنارہا ہے
بھارت معصوم شہریوں کو نشانہ بنارہا ہے، آئی ایس پی آر