بھارتی گھر کے شیر ، دوسری اننگز میں پھر ڈھیر

بھارتی بلے باز 10 وکٹوں اور 47 اوورز میں صرف 130 رنز بنا سکے۔ برطانوی بائولروں نے بھارتی بلے بازوں کو ٹکنے نہ دیا۔  جیمز اینڈرسن اور سٹارٹ براڈ نے 4، 4 وکٹیں اُڑائیں ۔

 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.