بھارتی ہائی کمشنر کی عمران خان سے ملاقات، کرکٹ ٹیم کی جانب سے بیٹ کا تحفہ

ھارتی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور چیئرمین تحریک انصاف کے مابین ٹیلیفونک گفتگو سے امید نے جنم لیا ہے، بھارت پر امید ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مثبت ڈگر پر چل نکلیں گے۔

بھارتی ہائی کمشنر نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے دستخطوں والا ’بلا‘ تحفے میں پیش کیا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*