بھارت جنگ کرنے سے پہلے یہ سوچ لے کہ جنگ ختم ہماری شرائط پر ہو گی، پاکستان ایٹمی طاقت رکھتا ہے لیکن ہم امن چاہتے ہیں ، دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے جس کی مثال کبھوشن یادیو ہے۔ بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردَ عمل ۔ترجمانِ پاک فوج میجر جنرل آصف غفور

بادبان الرٹ : پاکستان فوج کا بھارتی بیانات پر ردِ عمل۔ میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ 

پاکستان نے کامیابی سے دہشت گردی کا مقابلہ کیا ۔

پاکستان کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔

بھارتی فوجی کی بے حرمتی کا الزام مسترد کرتے ہیں ۔

اج پاک فوج مسئلے کا حل ہے ۔ہم نے امن و امان قائم کیا ۔

پاکستان ایٹمی قوت اور جنگ کے لیے تیار ہے۔

بھارتی ارمی چیف کا بیان نامناسب ہے۔
ہم خطے میں امن کے خواہاں ہیں مگر امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔بھارت ہمیشہ مزاکرات سے بھاگا پاکستان کبھی نہیں ۔

پاکستان امن پسند ملک ہے ۔ 
بھارتی حکومت کو کرپشن چارجز کا سامنا ہے

بھارتی فوج کشمیریوں کی اواز نہیں دبا سکی۔
مقبوضہ کشمیر بارے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ ان کے مظالم بارے واضح ہے۔

دنیا کو امن کی طرف لیکر جانا ہے مگر جنگ کی بھی پوری تیاری ہے ۔

بھارتی ارمی چیف امن وامان کی صورت حال خراب نہ کریں۔
بھارتی فوج سرجیکل سٹرائیک کا کوئی ثبوت نہیں دے سکی۔

بھارت اپنے اندرونی دباو میں اکر کوئی ایسی حرکت نہ کرے جس سے اسے نقصان ہو۔

بھارت میں ازادی کی تحریکیں چل رہی ہیں ۔

ہم خطے کے دیرپا امن کے لیے بھارت سے مزاکرات کو تیار ہیں ۔

کسی نے ہمارے صبر کا امتحان لیا تو منہ توڑ جواب دینگے۔

ترجمان پاک فوج میجر جنرل اصف غفور

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.