-
Popular Posts
فیروزوالہ: عطائی کی مبینہ غفلت سے زچگی کے دوران بچہ جاں بحق واقعہ فیروزوالہ تحصیل کے نواحی گاؤں ونڈالہ دیال شاہ میں...
عمران خان کی نکاح تقریب میں کون کون شریک تھا؟ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی ک...
نیب ریفرنس: نواز، مریم کی 7 دن کیلئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے خلاف نیب...
بھارت: خواتین کیساتھ آبرویزی کے واقعات میں 48 ارکان اسمبلی کے ملوث ہونے کا انکشاف بھارت میں خواتین سے متعلق سنسنی خیز انکشافات ہوا ہے کہ ...
300 یورپی پارلیمنٹیرین کا ٹرمپ کو ایران نیو کلیئر ڈیل سے روکنے کیلئے کانگرس کو خط ایران ایٹمی معاہدے کو بچانے کے لیے یورپی اراکین پارلیمن...
فیصل آباد: 642 خطرناک اشتہاری پولیس کی پہنچ سے دور صوبائی وزیرِ قانون رانا ثنا اللہ کے اپنے آبائی شہر فیصل...
فرائض میں غفلت ، ڈپٹی ڈائریکٹر نیب لاہور معطل چیئرمین نیب نے کہا کہ ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کو اپنی صفائی پ...
میرے اثاثوں کی جانچ پڑتال، شکایت کنندہ کا نام بتایا جائے: سعد رفیق خواجہ سعد رفیق کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پہلے ا...
لندن: کلثوم نواز کی ہسپتال میں ریڈیو تھراپی، مریم نواز کی دعا کی اپیل سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں مر...
کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کیلئے اپیل کی تاریخ سماعت 24 اپریل مقرر قومی احتساب بیورو (نیب) نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ضمانت ...
جاپان: آتش فشاں اڑھائی سو برس بعد پھٹ پڑا، راکھ کے بادل چھا گئے جاپان کے جزیرے کیوشو پر واقع آتش فشاں 1768ء میں پھٹا تھ...
وفاق کا واجبات کی ادائیگی تک کے الیکٹرک کو گیس دینے سے انکار وزیرِ توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ہم بلیک میل نہیں ...
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل لندن روانہ ہوں گے عمران خان لندن میں شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کی فنڈ ر...
کراچی میں لوڈشیڈنگ، وزیرِ اعلیٰ سندھ نے ساری ذمہ داری وفاق پر ڈال دی کراچی میں جاری غیر اعلانیہ گھنٹوں لوڈشیڈنگ پر وزیرِ اعل...
چیف جسٹس کا عدم اطمینان، عمران خان نے دو سوال سامنے رکھ دیے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران ...
مرغی کا گوشت مضر صحت نہیں: رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے از خود ن...
پاکستانی عازمین حج بائیو میٹرک تصدیق سے مستثنیٰ قرار سعودی حکومت کی شرط کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں میں ...
ایک کروڑ پاکستانی بیرون ملک کام کر رہے ہیں: وزارت خارجہ قائمہ کمیٹی میں انکشاف کیا گیا کہ گرینڈ حیات ہوٹل کا ای...
وفاق کا واجبات کی ادائیگی تک کے الیکٹرک کو گیس دینے سے انکار کراچی لوڈشیڈنگ کے معاملے پر اجلاس کے بعد وفاقی وزیر نے ...
نیشنل سیونگ کی مختلف اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ متوقع کئی ماہ کے بعد حکومت نے بچت اسکیموں کے ریٹ میں اضافہ کا...
Baadban Tv
- لاہور: پاک آرمی کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پختونوں کی ریلی
- فرائض میں غفلت ، ڈپٹی ڈائریکٹر نیب لاہور معطل
- فیصل آباد: 642 خطرناک اشتہاری پولیس کی پہنچ سے دور
- فیصل آباد: 642 خطرناک اشتہاری پولیس کی پہنچ سے دور
- کراچی میں 6 سالہ کی بچی سے زیادتی اور قتل کا مرکزی ملزم گرفتار
- 300 یورپی پارلیمنٹیرین کا ٹرمپ کو ایران نیو کلیئر ڈیل سے روکنے کیلئے کانگرس کو خط
بھارت مقبوضہ کشمیر میں نہتی عوام پر مظالم ڈھا رہا ہے، پرویزمشرف
آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں آل پاکستان مسلم لیگ کے منعقدہ جلسے میں سابق صدر پرویز مشرف نے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج کی جانب سے نہتی کشمیری عوام پر بدترین مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ ہندوستان کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جانا چاہیئے۔
سابق صدر کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان مسئلہ کشمیر کو عالمی طاقتوں کے سامنے جاندار انداز سے اٹھائے۔ ہندوستان کشمیریوں کے مؤقف اور مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر سننا ہی نہیں چاہتا۔ پاکستان کی سیاسی جماعتوں کو مسئلہ کشمیر پر بات کرتے ہوئے شرم آتی ہے۔