بھارت کآ ایک اور ڈراون مارگرایا

  • پاکستان نے بھارت کا جاسوس ڈراؤن مار گرایا
    ۔۔رپورٹ ۔اصغر علی مبارک سے۔
    راولپنڈی۔ پاک فوج کے ترجمان شعبہ تعلقات عامہ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر جنرل عاصم غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاک فوج نے دشمن کے نا کام عزائم ایک بار پھر ناکام بنا دئیے۔پاکستان نے بھارت کا ایک اور جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا ۔
    ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون ایل او سی کے قریب گرایا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ
    بھارتی کواڈ کاپٹر رکھ چکری سیکٹر میں 150 میٹر پاکستانی حدود میں آیا۔پاکستان نے ہمیشہ ثبوت فراہم کئے ہیں بھارت ہر بار ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہا ھے۔۔