بھارت کشمیر کو باہمی مسئلہ کہتا ہے اور پھر مذاکرات بھی نہیں کرتا۔ کشمیریوں کی آواز پوری دنیا تک پہنچ چکی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کا خون بہہ رہا ہے، روز قتل اور عصمت دری کے واقعات ہوتے ہیں لیکن بھارت نے ذمے داروں کے خلاف ایک بھی مقدمہ نہیں چلایا۔ وزیر خارجہ

بادبان رپورٹ