بھارت کی جانب سے جاری جنگ کو جیت قرار دے دیا پاکستان کو ھرا دیا وزیر اعظم عمران خان کی ذمہ داری کو جیت نھی بلکہ پائلٹ کی رھای کو ڈر پوک قرار دے دیا

ری
بھارتی پائلٹ کی رہائی، پاکستان کا پلڑا بھاری
پاکستان نے فیصلہ بھارت پر چھوڑ دیا
جنگی میدان میں برتری کے بعد پاکستان کی بھارت پر اخلاقی برتری
پاکستان نے بھارت کے 2 طیارے تباہ کیے، پائلٹ گرفتار کیا
گرفتار پائلٹ کی رہائی سے بھارت کو پیغام دے دیا گیا
پاکستان نے مثبت سوچ کا مظاہرہ کر دیا ہے
پاکستان کی حکمت عملی رنگ لے آئی، مودی کی چالبازی دم توڑ گئی