Breaking News

بھارت کی خنجر سیکٹر میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصر کی گاڑی پر فائرنگ

آئی ایس پی آر کے مطابق، اقوام متحدہ کے مبصر مشن کے میجر ایمنوئل اور میجر مرکو کنٹرول لائن کے خنجر سیکٹر کے دورے پر تھے کہ بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ کرکے ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ تاہم وہ دونوں محفوظ رہے۔ اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کا تعلق فلپائن اور کروشیا سے ہے۔ پروسیجر کے تحت مبصرین کی گاڑی پر نیلے رنگ کا جھنڈا بھی لہرا رہا تھا۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved