Breaking News

بھوک سے تنگ ہاتھی نے بس روک کر کیلے چرائے

 

 

نسانوں کی داد گیری تو الگ بات ہے لیکن سری لنکا میں بھوکے ہاتھی کی دادا گیری نے دیکھنے والوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔

سری لنکا میں بھوک سے تنگ ایک ہاتھی نے بڑے رعب سے ایک بس کو روکا اور کھانے پر ہاتھ صاف کرنے کی ٹھان لی۔

بس ر کتے ہی ہاتھی نے ڈرائیور کی نشست والی کھڑکی سے اپنی سونڈ کو اندر داخل کیا اور سامان ٹٹولنے لگا جس سے ڈرائیور سمیت کچھ مسافر گھبرا گئے لیکن دلچسپ بات یہ کہ ہاتھی نے بس میں کسی بھی مسافر کو نقصان نہیں پہنچایا اور اپنی بھوک مٹانے کے لئے کیلے اٹھا لئے اور نکل پڑا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved