بہاولپور میں شکاریوں کی عید،2 لاکھ میں کالے اور چنکارا ہرن کا شکار

بہاولپور میں محکمہ وائلڈ لائف کے زیر انتظام ہنٹنگ ٹرافی 2018 کا آغاز ہوگیا ہے۔ جس کے تحت کوئی بھی شہری کالے ہرن کے لیے 2 لاکھ روپے اور چنکارا ہرن کا شکار صرف 75 ہزار روپے ادا کرکے کرسکتا ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف کی اس آفر میں ہر شکاری کو 5 فائر کرنے کی اجازت ہو گی اور وہ منتخب کیے گئے نر ہرن کا شکار کر سکتا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*