بیوروکریسی کو صاف کہہ رہے ہیں ہمیں کام چاہیئے۔ آئی جی پنجاب طاہر خان کی برطرفی ہدایات کے مطابق کام نہ ہونے کر کی گئی۔ ڈالر کی قیمت میں اضافہ آئی ایم ایف کی طرف جانے کی وجہ سے نہیں ہوا۔ بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ : فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو۔

آئی جی پنجا ب کی برطرفی کی وجہ ہدایات کے مطابق کام نہ کرنا ہے۔

بیوروکریسی کو واضح کہہ رہے ہیں کہ حکومت کو کام چاہیئے۔

کام نہ کرنے پر سنگین نتائج ہی سامنے آ سکتے ہیں۔

موجودہ حکومت میں عہدے پر وہی رہے گا جو کام کرے گا۔

آئی ایم ایف کے پاس جانے سے ڈالر مہنگا نہیں ہوا۔

سعودی عرب، چین، متحدہ عرب امارات سے ملک میں سرمائی کاری آئے گی۔ 

فواد چوہدری

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.