تاریخ میں پہلی بار خواجہ سراء مس اسپین منتخب

 

 

رواں سال کے عالمی مقابلہ حسن میں خواجہ سرا کی انٹری ہو گی، اسپین کی اینجلا پونس نے 22 حسیناؤں کو ہرا کر مس اسپین کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ اینجلا رواں سال فلپائن میں شیڈول عالمی مقابلہ حسن میں اسپین کی نمائندگی کریں گی، کامیابی کے بعد اسپینش ملکہ حسن کا کہنا تھا کہ وہ مس ورلڈ منتخب ہوئیں تو خواجہ سراءکمیونٹی کے حقوق کے لیے جدوجہد کریں گی۔

 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*