تحریک انصاف میں سے کچھ شہباز شریف کے حمایتی اور کچھ شیخ رشید کے حمایتی۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
شیخ رشید کی شہباز شریف کے سخت مخالفت۔ لیکن تحریک انصاف میں بھی کئیں شہباز شریف کے حمایتی نکلے۔ کچھ کارکنان شیخ رشید کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کا رکن بننے کی مخالفت کر رہے ہیں جن میں سے راجہ ریاض پیش پیش ہیں۔ راجہ ریاض نے بیان دیا کہ پی اے سی میں پہلے ہی تحریک انصاف کے رُکن موجود ہیں ۔ شہباز شریف کوئی غلط کام نہیں کر سکتے ہیں۔