Breaking News

تحریک انصاف کا وفد جنوبی پنجاب محاذ سے ملاقات کرے گا

تحریک انصاف کے وفد نے جنوبی پنجاب محاذ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں جماعتوں کے درمیان رابطے کیلئے شاہ محمود قریشی کی قیادت میں ایک وفد آج ملاقات کیلئے جائے گا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے بھی جنوبی پنجاب محاذ کے ساتھ رابطے بڑھانے کیلئے ہدایت کی گئی ہے۔ آج ہونے والی ملاقات میں دونوں جماعتوں میں آئندہ انتخابات کے حوالے سے اتحاد اور ایک دوسرے کے امیدوار کی حمایت کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved