تحریک انصاف کے لیاقت جتوئی مُلک سے فرار۔ نیب کو متعدد کیسز میں مطلوب ہیں۔ وزارتِ داخلہ میں ای سی ایل سے نام کالنے کی درخواست منظور ہونے کے بعد عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ۔ نیب کا شدید احتجاج۔ نیب کو اعتماد میں لئے بغیر ای سی ایل سے نام نکالا گیا اور باہر جانے کی اجازت دی گئی۔ لیاقت جتوئی پر کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کا الزام ہے۔ بادبان رپورٹ ۔

بادبان رپورٹ
تحریک انصاف کے لیاقت جتوئی مُلک سے فرار۔
نیب کو متعدد کیسز میں مطلوب ہیں۔
وزارتِ داخلہ  میں ای سی ایل سے نام کالنے کی درخواست منظور ہونے کے بعد عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ۔
نیب کا شدید احتجاج۔ نیب کو اعتماد میں لئے بغیر ای سی ایل سے نام نکالا گیا اور باہر جانے کی اجازت دی گئی۔
لیاقت جتوئی پر کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کا الزام ہے۔