تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی چارسینیٹرزکے نام دے دے، اعلان کردوںگا، فاروق ستار

 

یہ

بات انہوں نے پی آئی بی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، فاروق ستار کا کہنا تھا کہ تحریک کے شہداء کی قربانیوں، مہاجرقوم، تنظیم کو بچانے،40سال کی جدوجہد بچانےکیلئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سینیٹ کی چارسیٹوں کیلئے بہادرآباد اپنی مرضی کے نام دے دے، میں سینیٹ کیلئے ناموں سے دستبردار ہوگیا ہوں، باقی لوگوں کے نام میں کل میں خارج کردوں گا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.