تربیلا اور گدو پاور پلانٹ میں فنی خرابی، ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاون

رمضان المبارک سے ایک روز قبل ملک بھر میں بجلی کا بدترین بریک ڈاؤن، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے علاقے شدید متاثر ہیں۔ وزارت توانائی نے وجہ تربیلہ، مظفرگڑھ اور گڈو پاور پلانٹس میں فنی خرابی قرار دی تاہم این ٹی ڈی سی نے حقیقت افشا کر دی اور کہا کہ بریک ڈاؤن کم پیداوار کی وجہ سے ہوا
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.