ترقی مخالف سیاسی عناصر کو عوام کی عدالت میں جواب دینا پڑیگا: شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا ہے سیاست عوام کی خدمت کا نام ہے، ہم نے عوامی خدمت میں نام کمایا جبکہ ایک سیاسی جماعت کے قائد نے بہتان اور الزام تراشی میں نام بنایا ہے۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.