تم ہمارے صبر کا امتحان مت لو، تم سے پہلے بھی بہت فرعون آئے ہیں۔ اگر تم باز نہ آئے تو ایسا سبق سکھائیں گے کہ تاریخ یاد رکھے گی۔ پگڑیاں اُچھالنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ آج تک انہیں یہ معلوم نہیں ہوا کہ روپے کی قدر میں کمی کیوں ہو رہی ہے۔ در در پر قرضے لینے جا رہے ہیں۔ ای سی ایل ، نیب اور جیل سے نہیں ڈرتے۔ انتقامی سیاست کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ پیپلز پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو

تم ہمارے صبر کا امتحان مت لو، تم سے پہلے بھی بہت فرعون آئے ہیں۔
اگر تم باز نہ آئے تو ایسا سبق سکھائیں گے کہ تاریخ یاد رکھے گی۔
پگڑیاں اُچھالنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔
آج تک انہیں یہ معلوم نہیں ہوا کہ روپے کی قدر میں کمی کیوں ہو رہی ہے۔در در پر قرضے لینے جا رہے ہیں۔
ای سی ایل ، نیب اور جیل سے نہیں ڈرتے۔ انتقامی سیاست کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
پیپلز پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو