Breaking News

توانائی اور پانی کے منصوبوں کے لیے ورلڈ بینک معاونت کرنے کو تیار

اسلام آباد: (بادبان نیوز) ورلڈ بینک توانائی اور پانی کے مختلف منصوبوں کے لیے 56 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض فراہم کرے گا۔اسلام آباد میں ورلڈ بینک کے ساتھ قرض کی فراہمی کا معاہدہ ہوا، بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کے فیز ون کے لیے ورلڈ بینک 42 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی معاونت کرے گا، اس منصوبے کی مجموعی لاگت 53 کروڑ 63 لاکھ روپے ہے، جس میں 11 کروڑ ڈالر کا بندوبست این ٹی ڈی سی کرے گی جبکہ 42 کروڑ 50 لاکھ ڈالر عالمی بینک فراہم کرے گا۔اس کے علاوہ سندھ میں محکمہ آبپاشی کی صلاحیت کو بڑھانے اور بیراجوں کی بہتری کے لیے عالمی بینک 14 کروڑ ڈالر کی اضافی فنڈنگ بھی کر رہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved