تھائی لینڈ کےبادشاہ نے ذاتی سیکیورٹی کی ڈپٹی ہیڈ سے شادی کرکے ملکہ کادرجہ دےدیا بادبان رپورٹ کے مطابق بادشاہ کی اس وقت عمر 66 سال ھے جبکہ ملکہ کی عمر 32سال ھے اور وہ بادشاہ کی سیکورٹی پر تھی اب ملکہ بن گئی ہے