Breaking News

جاپان: آتش فشاں اڑھائی سو برس بعد پھٹ پڑا، راکھ کے بادل چھا گئے

جاپان کے جزیرے کیوشو پر واقع آتش فشاں 1768ء میں پھٹا تھا، دھواں فضا میں دو کلومیٹر کی بلندی پر پہنچ گیا

جاپان میٹرولوجیکل ایجنسی نے سطح سمندر سے 1300 میٹر کی بلندی پر واقع آتش فشاں آئیو سے دھواں نکلنے کی ویڈیو جاری کی ہے جس کا دھواں فضا میں 2 کلومیٹر کی بلندی پر پہنچ گیا۔

ایجنسی کا کہنا ہے کہ ریکارڈ کے مطابق جاپان کے جزیرے کیو شو پر واقع آتش فشاں قبل ازیں اڑھائی سو برس قبل 1768ء میں پھٹا تھا، جسکے بعد سے وہ خاموش تھا۔ حکام نے آتش فشاں کے ارد گرد رہنے والوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved