جب حکومت فیل ھوتی ھے ٹو دوسری حکومت آتی حے اور جب کسی ملک کی فوج ناکام ھوتی ھے ٹو دوسری حکومت نحی دوسرے ملک کی فوجیں اتی ھے تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے اور گزشتہ رات 50 فوجی اتحادی افواج نے کیسے مارے رپورٹ سھیل رانا

#تازہ بریکنگ نیوز آفغانستان سے
دو دن پہلے آمریکہ فورسز نے ھلمند و کندھار کے رستے پر آفغان فورسز کو نشانہ بنایا جس میں 35 افغان فوجی زخمی و مارےگئے۔
اس حملے نے آفغان فوج کو مشتغل کردیا۔ اور جواب میں آفغان ہوائی فورسز نے خوست میں غیرملکی آڈے کو نشانہ بنایا ۔
جس میں اموات و زخمیوں کی تعدد نہ غیرملکی و نہ آفغان فورسز بنارہی ھے۔ اور واقع کی تزدیک آفغان حکومت نے کی ھے
دوسری طرف بگرام ائربیس کو بھی افغان فورسز نے محاصرے میں لیا ھے۔
کچھ زریعے بتارہے ہیں کہ آفغان فورسز نے 40 و 50 کے درمیان غیرملکیوں کو بھی تحویل میں لیے ھے ۔

ادھر کندھار کے جنرل تادین نے 35 افغان فوجیوں کا غیرملکیوں کے ھاتھوں قتل ہونے کی شادید مذمت کی ھے
اور کہا ھے کہ غیرملکی افواج کو افغان فوج اور انکے ساتھ آفغانستان کے جنھڈے بھی دیھکائی نہیں دیتے

اور جنرل تادین نے غیرملکی آفواج کے آڈوں پر آفغان طالبان کو حملے کرنے کی اپیل کی ۔
غیرملکیوں کے آڈوں پر آفغان طالبان کے حملے کی صورت میں افغان فورسز کی غیرجانبداری کا اعلان بھی کیا ۔

یاد رہے کہ نیٹو و امریکی فورسز نے ایسا بارہا حملے کیے ھے جس میں آفغان فورسز نشانہ بانے ھے اور تحقیق کے نام پر افغانوں کو خاموش کرلیتے تھے ۔
مگر اس بار غیرملکی فوج کو غیر متواکے ردعمل کا سامنا ھے