جسٹس باقر نجفی رپورٹ کی اردو میں تفصیل روز نامہ دنیا میں شائع

جسٹس باقر نجفی رپورٹ کی اردو میں تفصیل روز نامہ دنیا میں شائع کر دی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انسان جھوٹ بول سکتا ہے، حالات نہیں، حالات بتاتے ہیں کہ پولیس والوں نے اس قتل عام میں بھرپور حصہ ڈالا۔ پولیس نے وہی کیا جس کے لیے اسے بھیجا گیا تھا۔ رانا ثناء اللہ ڈاکٹر طاہر القادری کو اپنے سیاسی مقاصد پورا کرنے کے کوئی موقع نہیں دینا چاہتے تھے۔ اس رپورٹ کو پڑھنے والے خود فیصلہ کر سکتے ہیں کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ذمہ داری کس پر ہے۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.