جمال خشوگی کیس فائنل۔ سی آئی اے چیف کا ٹرمپ کو فون۔ 72 گھنٹوں میں سی آئی اے چیف قاتل کا نام بتائیں گے۔ سعودی عرب کی سٹاک ایکسچینج کریش کر گئی۔ اور بہت کچھ جانیئے بادبان رپورٹ میں۔

رپورٹ سہیل رانا

جمال خشوگی کیس فائنل۔ سی آئی اے چیف کا ٹرمپ کو فون۔ 72 گھنٹوں میں سی آئی اے چیف قاتل کا نام بتائیں گے۔ سعودی عرب کی سٹاک ایکسچینج کریش کر گئی۔ سرمایہ کار بھاگنے لگے۔ لوکل سرمائی کار بھی سعودی عرب کو چھوڑنے لگے۔ جمال خشوگی کا قتل میں ملوث کون ہے۔ سو سے زائد سعودی عرب میں گرفتاریاں عمل میں لائی جا چُکی ہیں ۔ ایران اور  ترکی کا اہم کردار۔ ترکی نے اپنا تمام ووٹ اوروزن امریکہ کے پلڑے میں ڈال دیا۔ 

بادبان خشوگی قتل کے بارے میں پہلے بھی رپورٹس دے چُکا ہے جو قائرین کی نظر میں پیش کی جا رہی ہیں۔

سعودی صحافی جمال خاشقجی کو کیوں ؟کیسے ؟کہاں اور کن لوگوں نے قتل کیا ؟سعودی عرب کا قتل میں کردار سمیت اہم نکات  اور انکشافات۔ جانیں بادبان سپیشل رپورٹ میں۔