جمال خشوگی کے قتل کے دوران ولی عہد قتل کرنے والوں کے ساتھ رابطے میں تھا۔ سی آئی اے کی رپورٹ ۔ تمام تفصیلات جانئے جمال خشوگی کو کیوں کب اور کیسے قتل کیا گیا ؟ ویڈیو میں دیکھیں صرف بادبان رپورٹ میں۔ 

بادبان رپورٹ : جمال خشوگی کا جس بے دردی سے قتل کیا گیا کہ انسانیت کا سر شرم سے جھُک گیا۔ ایسا دردناک عمل کوئی درندہ ہی کر سکتا ہے۔ سی آئی اے کی موجودہ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا ہے کہ سعودی ولی عہد قاتلوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھے۔  بادبان نیوز پہلے ہی یہ خبر قائرین کی نظر کر چُکا ہے ۔ ویڈیو میں دیکھیں جمال خوشگی کا قتل کس بے دردی سے کیا گیا۔ 

سعودی صحافی کو کس بے دردی سے قتل کی کیا گیا۔ ویڈیو میں دیکھیں۔ کوئی بھی مسلمان اس طرح کسی کو قتل نہیں کر سکتا۔ بادبان نیوز رپورٹ۔

سعودی صحافی جمال خاشقجی کو کیوں ؟کیسے ؟کہاں اور کن لوگوں نے قتل کیا ؟سعودی عرب کا قتل میں کردار سمیت اہم نکات  اور انکشافات۔ جانیں بادبان سپیشل رپورٹ میں۔