جوانی پھر نہیں آنی 2 کامیاب ترین فلم بن گئی، 53 کروڑ کا ریکارڈ بزنس

عیدالضحیٰ پر سلمان اقبال فلمز ، اے آر وائی فلمز اور سکس سگما پلس کی مشترکہ کاوش سے ریلیز ہونے والی فلم جوانی پھر نہیں آنی 2 نے باکس آفس پر تہلکہ مچاتے ہوئے سب سے زیادہ کمانے والی فلم کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.