جُڑواں شہروں میں بارش سے سیلاب – 20 افراد ہلاک

راولپبڈی اسلا م آباد میں گزشتہ رات سے موسلا دھار بارش سے سیلاب اور طغیانی کا سماں ہے۔ 230 ملی لیٹر بارش راوالپنڈی میں اور 180 ملی لیٹر بارش اسلام آباد میں ہوچکی ہے جس سے جُڑواں شہروں میں سیلابی صورتحال بن چکی ہے۔

سیلاب سے راولپنڈئ میں گھر گرنے سے 20 آدمی ہلاک ہو ئے ہیں ۔ سیلاب نے تباہی مچائی ہوئی ہے ۔ سڑکوں پر ٹریفک جام ہو چکی ہے اور گلیوں میں بے انتہا پای گھروں میں داخل ہو چکا ہے۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.