جے آئی ٹی کی سانحہ ساہیوال پر اپنے پولیس اہلکاروں کو بچانے کے لئے تحقیقات چھٹے روز میں داخل۔ ایف آئی آر کی کاپی مقتول کے بھائی کو پہنچا دی گئیں۔ زیشان کو دہشتگرد بنانے کے لئے پولیس سرگرم۔تمام تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
جے آئی ٹی کی سانحہ ساہیوال پر اپنے پولیس اہلکاروں کو بچانے کے لئے تحقیقات چھٹے روز میں داخل۔
ایف آئی آر کی کاپی مقتول کے بھائی کو پہنچا دی گئیں۔
زیشان کو دہشتگرد بنانے کے لئے پولیس سرگرم۔
غریب خاندان اپنے باپ، ماں اور بھائی کے قتلِ عام کے بعد اب در بدر کی ٹھوکریں بھی کھا رہا ہے۔
ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب سے انٹرویو میں پوچھنے پر سوال چنا اور جواب گندم کی تدبیر۔
عمران خان حکومت میں اگر اس خاندان کو انصاف نہ ملا تو تبدیلی کے تمام دعوے جھوٹے ثابت ہو جائیں گے۔
کیس کی دو ایف آئی آریں کیوں کاٹی گئیں؟
جے آئی ٹی اراکین عینی شاہدین کو ڈرانے دھمکانے اور اُن کو غائب کرنےمیں سرگرمِ عمل۔
سانحہ ساہیوال حکومت کے لئے ٹیسٹ کیس ہے کہ وہ عوام کو اپنیے اعتماد میں لیتے ہیں ہا نہیں؟ بادبان رپورٹ