Breaking News

حسن علی اور شاداب خان کا ہانگ کانگ ٹی ٹوئنٹی بلٹز سے معاہدہ

 

حسن علی اور شاداب خان پر انٹرنیشنل لیگز کی گویا بارش ہی ہو گئی ہے۔ دونوں کرکٹرز کا ہانگ کانگ ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ ہو گیا ہے۔ فاسٹ باؤلرحسن علی آئی لینڈ یونائیٹڈ ٹیم سے منسلک ہو گئے ہیں، یہ فرنچائز پاکستانی بزنس مین علی نقوی کی ملکیت ہے جو پاکستان سپرلیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے بھی مالک ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved