حمزہ شہباز گرفتار یا رہا ہائیکورٹ آج بڑا فیصلہ دے گی رہائی کی صورت میں پنجاب حکومت کا اقتدار خطرے میں، ضمانت منسوخ ہوئی تو کوٹ لکھپت جیل جائیں گے پنجاب حکومت نے رینجرز کو طلب کر لیا، پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلی دفعہ ہوا ہے کہ پنجاب ،لاہور رینجرز کو طلب کیا گیا ہے سیکورٹی ہائی الرٹ،دفعہ 144نافذ، لاہور ہائیکورٹ میدان جنگ بنے گا ، پولیس کے آئی جی کی پراسرار خاموشی اسلام آباد(بادبان رپورٹ)