حیدرآباد: ہوسڑی میں ٹریفک حادثہ ‘ 10 افراد جاں بحق

حیدرآباد: ٹنڈو محمد خان روڈ پر دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹنڈو محمد خان روڈ پر ہوسڑی کے قریب تیز رفتار ٹرک اور وین کے درمیان ہونے والے تصادم کے باع 10 افراد جان کی بازی ہارگئے۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.