خام تیل کے نرخوں میں کمی

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ پیداوار میں اضافہ ہے ، نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 78 سینٹ گر کر 62.95 ڈالر فی بیرل رہے، ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 59سینٹ کمی کے ساتھ 57.77 ڈالر فی بیرل طے پائے ۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.