Breaking News

خبر پر ایکشن، وزیراعلیٰ نے بچوں کے تحفظ کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

وزیرا علیٰ پنجاب شہباز شریف نے دنیا نیوز کی خبر پر فوری ایکشن لیتے ہوئے بچوں کے تحفظ کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی۔ وزیرقانون پنجاب رانا ثنا اللہ سربراہ ہوں گے، رانا مشہود اور آئی جی سمیت 20 ارکان شامل ہوں گے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق، کمیٹی بچوں کے حوالے سے حفاظتی تدابیر ، نصاب میں بچوں کے حفاظت کے حوالے سے مضامین اور یونیورسٹی سے ریسرچ مضامین نصاب میں شامل کرنے کی سفارشات مرتب کر کے وزری اعلیٰ کو 15 دن میں پیش کرنے کی پابند ہو گی۔ کمیٹی پورے صوبے میں بچوں کے بارے کیسز میں ہونے والی تاخیر اور پیش رفت کے حوالے سے بھی اپنی رپورٹ مرتب کرے گی اور جن کیسز میں کوتاہی ہوئی ہے اس پر اپنی سفارشات بھی مرتب کرے گی۔

 

 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved