خورشید شاہ نیب کے شکنجے میں ۔ داماد اور بیٹے کے خلاف بھی تحقیقات۔ بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ: سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سمیت انکے بیٹے اور داماد کے خلاف نیب کا تحقیقات کا آغاز۔ خورشید شاہ سو ارب روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں۔ گرفتاری کا امکان بھی نظر آرہا ہے۔ نیب سکھر نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ احتساب بیورو سکھر کے مطابق خورشید شاہ ڈکلٔیرڈ شدہ اثاثوں سے کٔی گناہ زیادہ کے مالک ہیں۔

بادبان رپورٹ

 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.