Breaking News

خوشخبری، سکیل 9 کے اساتذہ 14 میں چلے گئے

محکمہ سکو ل ایجو کیشن کی جانب سے سکیل 9 کے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، سکیل 9 سے 5 سکیل بڑھا کر سکیل 14 کر دیا گیا ہے جبکہ سکیل 14 کے ایلیمنٹری اساتذہ کا بھی سکیل 14 سے 15 کر دیا گیا ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطا بق پرائمری سکول ٹیچر کا سکیل 14 کر دیا گیا ہے جبکہ ایلیمنٹری سکول ٹیچر کا سکیل بھی 14 سے بڑھا کر 15 کر دیا گیا ہے اور سیکنڈری سکو ل اساتذہ کو اسی سکیل میں رہتے ہو ئے دو انکریمنٹ بھی دیئے جا ئینگے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved