Breaking News

خیبرپختونخواہ کے نئے ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

خیبر پختونخوا اسمبلی کا پہلا اجلاس شروع ہوگیا ہے، سردار اورنگزیب نلوٹھہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں جبکہ شاہ فرمان قومی اسمبلی کا اجلاس بیک وقت شروع ہونے کے باعث خیبر پختونخواہ اسمبلی کے اجلاس میں بطور اسپیکر شریک نہ ہوسکے۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں نامزد وزیر اعلی محمود خان بھی شریک ہیں جبکہ اجلاس کی صدارت نون لیگ کے سینیئر رہنما سردار اورنگزیب نلوٹھہ کررہے ہیں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved