دنیا بھر کے جوا باز ان ایکشن۔ ٹیسٹ میچز اور ٹی ٹونٹی میچز میں کھیل کے ساتھ کھلواڑ۔ آسٹریلوی 5 میچز میں اور پاکستانی 3 میچز میں سپاٹ فکسنگ میں ملوث۔ ٹوٹل 15 میچز میں سپاٹ فکسنگ ہوئی۔تفصیلات بادبان رپورٹ

ٹیسٹ میچز اور ٹی ٹونٹی میچز میں کھیل کے ساتھ کھلواڑ۔
سن 2010 سے بڑا کرکٹ کا جواء سامنے آ گیا۔

 آسٹریلوی، بھارتی اور پاکستانی کرکٹرز شکنجے میں
شکنجے میں آنے والے ویرات کوہلی سمیت آسٹریلوی کپتان بھی شامل۔

روہت شرما، سریش رائنا  شکنجے میں۔

عمر اکمل کا نام بھی زیرِ گردش

سپاٹ فکسنگ 6 ٹیسٹ میچوں اور 3 ٹی ٹونٹی میں ہوئی۔

دنیا بھر کے جوا باز ان ایکشن۔
ویرات کوہلی، سریش رائنا، روہت شرما آسٹریلیا ، بھارت ، پاکستان کے کرکٹر شامل۔
عمر اکمل کا نام بھی زیر
آسٹریلیا 5 میچز میںاور پاکستانی 3  میں سپاٹ فکسنگ میں ملوث پائے گئے

ٹوٹل 15 میچز میں سپاٹ فکسنگ ہوئی۔