دو سابق وزراء نیب کے آگے پیش۔ بادبان الرٹ

بادبان رپورٹ : مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق نیب کے آگے پیش ہوگئے۔ نیب ٹیم نے تحقیقات شروع کردیں۔