دھرنے کافی عرصے سے ہورہے ہیں دھرنے سے فوج کا کوئی لینا دینا نہیں ہے مولانا فضل الرحمان محب وطن سیاستدان ہیں فوج کا کام الیکشن میں امن و امان قائم رکھنا ہوتا ہے ملکی دفاع اجازت نہیں دیتا کہ ہم الزامات کا جواب دیں سیکورٹی کے لئے جو اقدامات ضرورت تھے کئے گئے الیکشن میں فوج کو بلایا جاتا ہے تو فوج آتی ہے