ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 22 اگست کو ہوگی

عید الاضحٰی کا چاند نظر آگیا ہے۔ کل یکم ذوالحجہ ہوگی جبکہ عیدالاضحٰی 22 اگست کو ہوگی۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت محکمہ موسمیات کے دفتر اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملک کے مختلف حصوں سے شہادتیں موصول ہونے کے بعد ذی الحج کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا گیا ہے

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*