راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سنٹر کمان کے کمانڈر جنرل جوزف ووٹل کی ملاقات۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان پورٹ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سنٹر کمان کے کمانڈر جنرل جوزف ووٹل کی ملاقات

جیو اسٹرٹیجک ماحول، علاقائی سلامتی، افغان امن عمل پر بات چیت، آئی ایس پی آر
امریکی سنٹرل کمان کے کمانڈر کی خطے میں امن کی پاکستانی کوششوں کی تعریف، آئی ایس پی آر
افغانستان میں امن خطے کے لیے اہم ہے، آرمی چیف
پاکستان نے مشکلات کے باوجود علاقائی سلامتی کے لیے کام کیا، آرمی چیف
پاکستان علاقائی امن و سلامتی کے لیے کوششیں جاری رکھے گا، آرمی چیف