راولپنڈی: اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنینڈا کا مرکز برائے بین الاقوامی امن و استحکام( نسٹ) کا دورہ۔ نسٹ کے ریکٹر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نوید زمان نے ماریا فرنینڈا کا استقبال کیا۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان  رپورٹ
راولپنڈی: اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنینڈا کا مرکز برائے بین الاقوامی امن و استحکام کا دورہ

ماریا فرنینڈا نے امن عالم میں پاکستانی امن مشن کے کردار کو سراہا، آئی ایس پی آر
نسٹ کے ریکٹر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نوید زمان نے ماریا فرنینڈ کا استقبال کیا، آئی ایس پی آر
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی بھی شریک ہوئیں، آئی ایس پی آر