راولپنڈی: دھمیال کیمپ کی مسجد میں معزز قاری صاحب کی بارہ سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی۔ مجھے زیادتی کرنے کیلئے شیطان نے ورغلایا اس میں میرا کوئی قصور نہیں۔ ابلیس کو پابند سلاسل کیا جائے۔ زیادتی کرنے والے مولوی کا پولیس سے مطالبہ پولیس کے مطابق ملزم زیادتی کرنے سے قبل اور بعد میں حسب سابق مذہبی عبادات میں مصروف رہا۔ والدین قاری صاحب کے اچھے کریکٹر وجہ سے یقین کرنے سے قاصر تھے کہ بچے ساتھ ایسا ہو سکتا ۔ قاری صاحب کے بقول بچہ غیر مناسب لباس میں تھا جس وجہ سے ان کے اندر سفلی جذبات بیدار ہو گئے ۔قصور میرا نہیں مجھے ابلیس ملعون نے ورغلایا لہذا گرفتاری بھی ابلیس کی ہی کی جاوے ۔